کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چا پ ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مرجاتے ہیں یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجا...
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاپ
ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مرجاتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں